اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف ترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر انقرہ پہنچ گئے ہیں جہاں ترک وزیر اعظم نے اس کا استقبال کیا ہے۔ گذشتہ 10 روز میں ترک صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد کی یہ دوسری ملاقات ہے اس سے قبل 21 ستمب کو انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن ميں ملاقات اور گفتگو کی تھی۔ دونوں ممالک کے رہنما اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169